Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَخْطُبُ الرَّجُلُ عَلَى خِطْبَةِ أَخِيهِ حَتَّى يَنْكِحَ أَو يتْرك»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “A man must 'not ask a woman in marriage when his brother has done so already, until he marries or gives her up." (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص اپنے بھائی کے پیغامِ نکاح پر پیغام نہ بھیجے جب تک وہ نکاح نہ کر لے یا چھوڑ نہ دے۔ (بخاری و مسلم)
