Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «من وُلِدَ لَهُ وَلَدٌ فَلْيُحْسِنِ اسْمَهُ وَأَدَبَهُ فَإِذَا بَلَغَ فَلْيُزَوِّجْهُ فَإِنْ بَلَغَ وَلَمْ يُزَوِّجْهُ فَأَصَابَ إِثْمًا فَإِنَّمَا إثمه على أَبِيه»
English Translation
Hadrat Abu Sa'id and Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, “He who has a son born to him should give him a good name and a good education and marry him when he reaches puberty. If he does not marry him when he reaches puberty and He commits sin, its guilt rests only upon his father." Baihaqi transmitted in Shu'ab al-iman.
Urdu Translation
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس کے ہاں بچہ پیدا ہو وہ اس کا اچھا نام رکھے اور اسے اچھا ادب سکھائے اور جب بالغ ہو جائے تو اس کا نکاح کر دے۔ اگر بالغ ہو جائے اور نکاح نہ کیا اور وہ گناہ کرے تو اس کا گناہ اس کے باپ پر ہوگا۔ (بیہقی، شعب الایمان)
