Arabic (Original)
وَعَنْ بُرَيْدَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعَلِيٍّ: «يَا عَلِيُّ لَا تُتْبِعِ النَّظْرَةَ النَّظْرَةَ فَإِنَّ لَكَ الْأُولَى وَلَيْسَتْ لَكَ الْآخِرَةُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُدَ والدارمي
English Translation
Hadrat Buraida reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying to Hadrat 'Ali, “Do not give a second look, Hadrat 'Ali, for while you are not to blame for the first you have no right to the second.” Ahmad, Tirmidhi, Abu Dawud and Darimi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم سے ارشاد فرمایا: اے علی! ایک نظر کے بعد دوسری نظر نہ ڈالو کیونکہ پہلی نظر تو تمہارے لیے (معاف) ہے مگر دوسری تمہارے لیے جائز نہیں۔ (احمد، ترمذی، حضرت ابوداؤد، دارمی)
