Arabic (Original)
وَعَنْ تَمِيمٍ الدَّارِيِّ قَالَ: سَأَلَتْ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَا السُّنَةُ فِي الرَّجُلِ مِنْ أَهْلِ الشِّرْكِ يُسْلِمُ عَلَى يَدَيْ رَجُلٍ مِنَ الْمُسْلِمِينَ؟ فَقَالَ: «هُوَ أَوْلَى النَّاسِ بِمَحْيَاهُ وَمَمَاتِهِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ وَالدَّارِمِيُّ
English Translation
Tamim ad-Dari said he asked God’s Messenger what the sunna was about a polytheist who accepts Islam by the advice and persuasion of a Muslim, and he replied that he was the nearest to him in life and in death. Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت تمیم داری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا: مشرکوں میں سے جو شخص کسی مسلمان کے ہاتھ پر اسلام قبول کرے اس کے بارے میں کیا سنت ہے؟ فرمایا: وہ زندگی اور موت میں سب سے زیادہ اس کے قریب ہے۔ (ترمذی، ابن ماجہ، دارمی)
