Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ آوَى ضَالَّةً فَهُوَ ضَالٌّ مَا لم يعرفهَا» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat He reported God’s Messenger as saying, “He who gives refuge to a stray is astray himself as long as he does not make the matter known.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت زید بن خالد رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جس نے بھٹکے ہوئے جانور کو پناہ دی وہ خود گمراہ ہے جب تک اعلان نہ کرے۔ (مسلم)
