Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْعَائِدُ فِي هِبَتِهِ كَالْكَلْبِ يَعُودُ فِي قَيْئِهِ لَيْسَ لَنَا مَثَلُ السوء» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s Messenger as saying, "One who seeks to take back a gift is like a dog which returns to its vomit. An evil example does not apply to us*.” * i.e. to Muslims. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اپنا ہبہ واپس لینے والا اس کتے کی طرح ہے جو اپنی قے کھاتا ہے۔ ہمارے لیے بری مثال نہیں ہے (یعنی مسلمان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے)۔ (بخاری)
