Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَمْنَعْ جَارٌ جَارَهُ أَنْ يَغْرِزَ خَشَبَةً فِي جِدَاره»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s Messenger as saying, “One must not prevent his neighbour from fixing a beam in his wall.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: پڑوسی اپنے پڑوسی کو اپنی دیوار میں لکڑی لگانے سے نہ روکے۔ (بخاری و مسلم)
