Arabic (Original)
عَن سَالم عَنْ أَبِيهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ أَخَذَ مِنَ الْأَرْضِ شَيْئًا بِغَيْرِ حَقِّهِ خُسِفَ بِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ إِلَى سبع أَرضين» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Salim reported on his father's authority that God’s Messenger said, "If anyone takes any land without having a right he will be swallowed up seven earths deep on the day of resurrection.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت سالم اپنے والد (حضرت ابن عمر) رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو ناحق زمین سے کچھ لے لے تو قیامت کے دن سات زمینوں تک اسے دھنسا دیا جائے گا۔ (بخاری)
