Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَحْلُبَنَّ أَحَدٌ مَاشِيَةَ امْرِئٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِ أَيُحِبُّ أَحَدُكُمْ أَنْ يُؤْتى مشْربَته فتكسر خزانته فَينْتَقل طَعَامُهُ وَإِنَّمَا يَخْزُنُ لَهُمْ ضُرُوعُ مَوَاشِيهِمْ أَطَعِمَاتِهِمْ» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s Messenger as saying, “No one must milk a man’s animal without his permission. Would any of you like his upper chamber to be entered, his treasury broken into, and his food taken away? The udders of their animals store up their food for them.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص کسی کے جانور کا بغیر اجازت کے دودھ نہ نکالے۔ کیا تم میں سے کوئی پسند کرتا ہے کہ اس کے بالاخانے میں آیا جائے، اس کا خزانہ توڑا جائے اور اس کا کھانا لے جایا جائے؟ ان کے جانوروں کے تھن ان کے لیے کھانا محفوظ رکھتے ہیں۔ (مسلم)
