Arabic (Original)
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَاتَ وَهُوَ بَرِيءٌ مِنَ الْكِبْرِ وَالْغُلُولِ وَالدَّيْنِ دَخَلَ الْجَنَّةَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه والدارمي
English Translation
Hadrat Thauban reported God’s Messenger as saying, “If anyone dies free from pride, unfaithfulness regarding spoil, and debt, he will enter paradise.” Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص تکبر، خیانتِ غنیمت اور قرض سے بری ہو کر مرے وہ جنت میں داخل ہوگا۔ (ترمذی، ابن ماجہ، دارمی)
