Arabic (Original)
عَنْ أَبِي خَلْدَةَ الزُّرَقِيِّ قَالَ: جِئْنَا أَبَا هُرَيْرَةَ فِي صَاحِبٍ لَنَا قَدْ أَفْلَسَ فَقَالَ: هَذَا الَّذِي قَضَى فِيهِ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيُّمَا رَجُلٍ مَاتَ أَوْ أَفْلَسَ فَصَاحِبُ الْمَتَاعِ أَحَقُّ بِمَتَاعِهِ إِذَا وَجَدَهُ بِعَيْنِه» . رَوَاهُ الشَّافِعِي وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat Abu Khalda az-Zuraqi said:We went to Hadrat Abu Huraira regarding a friend of ours who was insolvent and he said, “This is what God’s Messenger decided about him. If any one dies or is insolvent, the owner of the goods has most right to them if he finds his actual goods.” Shafi'i and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوخلدہ زرقی فرماتے ہیں: ہم اپنے ایک ساتھی کے معاملے میں جو مفلس ہو گیا تھا حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس آئے تو انہوں نے فرمایا: یہی وہ فیصلہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا: جو شخص مر جائے یا مفلس ہو جائے تو مال کا مالک اپنے مال کا زیادہ حقدار ہے جب وہ اسے عین حالت میں پائے۔ (شافعی، ابن ماجہ)
