Arabic (Original)
وَعَن أبي سعيد قَالَ: أُصِيبَ رَجُلٌ فِي عَهْدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي ثِمَارٍ ابْتَاعَهَا فَكَثُرَ دينه فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَصَدَّقُوا عَلَيْهِ» فَتَصَّدَّقَ النَّاسُ عَلَيْهِ فَلَمْ يَبْلُغْ ذَلِك وَفَاء دينه فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِغُرَمَائِهِ «خُذُوا مَا وَجَدْتُمْ وَلَيْسَ لَكُمْ إِلَّا ذَلِك» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Abu Sa'id said that in the time of the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) a man suffered loss affecting fruits he had bought and owed a large debt, so God’s messenger told the people to give him sadaqa and they did so, but as that was not enough to pay the debt in full God’s Messenger said to his creditors, “Take what you can find, but that is all you may have.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے عہد میں ایک شخص نے پھل خریدے اور نقصان ہوا، اس کا قرض بہت بڑھ گیا۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اس پر صدقہ کرو۔ لوگوں نے صدقہ کیا لیکن قرض کی ادائیگی نہ ہوئی۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے قرض خواہوں سے فرمایا: جو ملے لے لو، اس کے سوا تمہارے لیے کچھ نہیں ہے۔ (مسلم)
