Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ: قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ بَيْعِ ضِرَابِ الْجَمَلِ وَعَنْ بَيْعِ الْمَاءِ وَالْأَرْضِ لِتُحْرَثَ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
English Translation
Hadrat Jabir said that God’s Messenger forbade hiring a camel to cover a she-camel and selling water and land to be tilled (This is really mukhabara). Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے اونٹ کی جفتی بیچنے سے، پانی بیچنے سے اور زمین کرایے پر دینے سے (کہ وہ کاشت کرے) منع فرمایا۔ (مسلم)
