Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يبِعْ حَاضِرٌ لِبَادٍ دَعُوا النَّاسَ يَرْزُقُ اللَّهُ بَعْضَهُمْ من بعض» . رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Jabir reported God’s Messenger as saying, “A townsman must not sell for a man from the desert; if you leave people alone, God will give them provision from one another.” Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شہری دیہاتی کے لیے نہ بیچے، لوگوں کو چھوڑ دو اللہ تعالیٰ ایک کو دوسرے سے رزق دیتا ہے۔ (مسلم)
