Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنِ الرِّبَا وَإِنْ كَثُرَ فإِنَّ عاقبتَه تصيرُ إِلى قُلِّ: رَوَاهُمَا ابْنُ مَاجَهْ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ. وَرَوَى أَحْمد الْأَخير
English Translation
Hadrat Ibn Mas'ud reported God’s Messenger as saying, "Even though usury be much it leads in the end to penury.” Ibn Majah and Baihaqi, in Shu'ab al-iman, transmitted it, and Ahmad also transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سود خواہ کتنا ہی بڑھ جائے اس کا انجام کمی کی طرف ہوتا ہے۔ (ابن ماجہ و بیہقی نے شعب الایمان میں، احمد نے بعد والی روایت نقل کی)
