Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ عَامَ الْفَتْحِ وَهُوَ بِمَكَّةَ: «إِنَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ حَرَّمَ بَيْعَ الْخَمْرِ وَالْمَيْتَةِ وَالْخِنْزِيرِ وَالْأَصْنَامِ» . فَقِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَرَأَيْتَ شُحُومَ الْمَيْتَةِ؟ فَإِنَّهُ تُطْلَى بِهَا السُّفُنُ وَيُدْهَنُ بِهَا الْجُلُودُ وَيَسْتَصْبِحُ بِهَا النَّاسُ؟ فَقَالَ: «لَا هُوَ حَرَامٌ» . ثُمَّ قَالَ عِنْدَ ذَلِكَ: «قَاتَلَ اللَّهُ الْيَهُودَ إِنَّ اللَّهَ لَمَّا حَرَّمَ شُحُومَهَا أَجْمَلُوهُ ثُمَّ بَاعُوهُ فَأَكَلُوا ثَمَنَهُ»
English Translation
Hadrat Jabir said he heard God’s Messenger say in the year of the Conquest when he was in Mecca, "God and His Messenger have declared forbidden the sale of wine, animals which have died a natural death, swine and idols.” He was asked what he thought of the fat of animals which had died a natural death, for it was used for caulking ships, greasing skins, and making oil for lamps, and after saying that it was unlawful he added, "God curse the Jews! When He declared the fat of such animals unlawful they melted it, then sold it and enjoyed the price they received. “ (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فتح مکہ کے سال مکہ میں فرماتے سنا: بے شک اللہ اور اس کے رسول نے شراب، مردار، سؤر اور بتوں کی خرید و فروخت حرام کر دی ہے۔ عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! مردار کی چربی کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟ اس سے کشتیاں پوتی جاتی ہیں، کھالوں پر لگائی جاتی ہے اور لوگ چراغ جلاتے ہیں۔ آپ نے فرمایا: نہیں، وہ حرام ہے۔ پھر اس موقع پر فرمایا: اللہ یہود کو غارت کرے! جب اللہ نے ان پر چربی حرام کی تو انہوں نے اسے پگھلایا، پھر بیچا اور اس کی قیمت کھائی۔ (بخاری و مسلم)
