Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ يَمُوت بالمدية فليمت لَهَا فَإِنِّي أَشْفَعُ لِمَنْ يَمُوتُ بِهَا» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيح غَرِيب إِسْنَادًا
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, “Let him who can die in Medina, for I shall intercede for those who die in it." Ahmad and Tirmidhi transmitted it, the latter saying this is a hasan sahih tradition whose isnad is gharib.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو مدینے میں مرنے کی استطاعت رکھے تو وہیں مرے، کیونکہ میں اس شخص کی شفاعت کروں گا جو مدینے میں وفات پائے۔ (احمد و ترمذی، ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اسناد کے لحاظ سے غریب ہے)
