Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَكَّةَ: «مَا أَطْيَبَكِ مِنْ بَلَدٍ وَأَحَبَّكِ إِلَيَّ وَلَوْلَا أَنَّ قَوْمِي أَخْرَجُونِي مِنْكِ مَا سَكَنْتُ غَيْرَكِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ حَسَنٌ صَحِيحٌ غَرِيب إِسْنَادًا
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying to Mecca, “What a fine town you are, and how dear you are to me! Were it not that my people expelled me from you, I would live nowhere else.” Tirmidhi transmitted it, saying this is a hasan sahih tradition whose isnad is gharlb.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے مکہ سے مخاطب ہو کر ارشاد فرمایا: تو کتنا پاکیزہ شہر ہے اور مجھے کتنا محبوب ہے! اگر میری قوم نے مجھے تجھ سے نہ نکالا ہوتا تو میں تیرے سوا کہیں نہ رہتا۔ (ترمذی نے اسے روایت کیا اور کہا یہ حدیث حسن صحیح ہے اور اس کی سند غریب ہے۔)
