Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِبَلَ أَنْ يُحْرِمَ وَيَوْمَ النَّحْرِ قَبْلَ أَنْ يَطُوفَ بِالْبَيْتِ بِطِيبٍ فِيهِ مِسْكٌ
English Translation
‘A’isha said she was applying to God’s messenger a perfume containing musk before he put on the ihram, and before he went round the House on the day of sacrifice. Bukhari and Muslim.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو احرام باندھنے سے پہلے اور یومِ نحر کو بیت اللہ کا طواف کرنے سے پہلے مشک ملی خوشبو لگایا کرتی تھی۔ (بخاری و مسلم)
