Arabic (Original)
وَعَنِ الْأَعْمَشِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «آفَةُ الْعِلْمِ النِّسْيَانُ وَإِضَاعَتُهُ أَنْ تُحَدِّثَ بِهِ غَيْرَ أَهْلِهِ» . رَوَاهُ الدَّارِمِيُّ مُرْسلا
English Translation
Al-A‘mash reported God’s messenger as saying, "The calamity which affects knowledge is forgetfulness, and wasting it is to convey it to those who are unworthy of it.” Darimi transmitted it in mursal form.
Urdu Translation
اعمش سے مرسلاً روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: علم کی آفت بھولنا ہے اور اس کا ضائع کرنا یہ ہے کہ اسے نااہلوں تک پہنچایا جائے۔ (دارمی نے مرسل طور پر روایت کیا)
