Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ مَكَّةَ أَتَى الْحَجَرَ فَاسْتَلَمَهُ ثُمَّ مَشَى عَلَى يَمِينِهِ فَرَمَلَ ثَلَاثًا وَمَشى أَرْبعا. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Hadrat Jabir said that when God’s messenger came to Mecca he went to the stone and touched it, then moved to his right, running three circuits and walking four. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم جب مکہ تشریف لائے تو حجرِ اسود کے پاس آئے اور اسے چوما، پھر اپنی دائیں جانب چلے اور تین چکروں میں رمل فرمایا اور چار میں عام چال چلے۔ (مسلم)
