Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ الْمُشْرِكُونَ يَقُولُونَ: لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ فَيَقُولُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَيْلَكُمْ قَدْ قَدْ» إِلَّا شَرِيكًا هُوَ لَكَ تَمْلِكُهُ وَمَا مَلَكَ. يَقُولُونَ هَذَا وَهُمْ يَطُوفُونَ بِالْبَيْتِ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas said that the polytheists used to say, “Labbaik, Thou hast no partner," whereupon God’s messenger would say, “Woe to you ! Enough, enough; ‘except a partner who is Thine whom Thou possessest', when He possesses none.” They used to say this when they were going round the House. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ مشرکین کہتے تھے: لبیک لا شریک لک (حاضر ہیں تیرا کوئی شریک نہیں)۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرماتے: تم پر افسوس! بس بس۔ (مشرکین مزید کہتے:) مگر ایک شریک جو تیرا ہے، تو اس کا بھی مالک ہے اور جو اس کے پاس ہے اس کا بھی۔ وہ بیت اللہ کا طواف کرتے ہوئے ایسا کہتے تھے۔ (مسلم)
