Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: كُنْتُ رَدِيفَ أَبِي طَلْحَةَ وَإِنَّهُمْ لَيَصْرُخُونَ بهِما جَمِيعًا: الْحَج وَالْعمْرَة. رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Anas said:I was riding behind Abu Hadrat Talha, and the people were crying aloud for both of them, the hajj and the ‘umra. Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پیچھے سوار تھا اور لوگ دونوں (حج اور عمرے) کا تلبیہ بلند آواز سے پکار رہے تھے۔ (بخاری)
