Arabic (Original)
وَعَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " مَنْ أَهَلَّ بِحَجَّةٍ أَوْ عُمْرَةٍ مِنَ الْمَسْجِدِ الْأَقْصَى إِلَى الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ وَمَا تَأَخَّرَ أَوْ وَجَبَتْ لَهُ الْجَنَّةُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Hadrat Umm Salama said she heard the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) say, “If anyone puts on the ihram for a hajja or an ‘umra from the Aqsa mosque to the sacred mosque, his former and latter sins will be forgiven him," or, “he will be guaranteed paradise." Abu Dawud and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین اُمّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: جو شخص مسجد اقصیٰ سے مسجد حرام تک حج یا عمرے کا احرام باندھے اس کے اگلے اور پچھلے گناہ بخش دیے جائیں گے یا اس کے لیے جنت واجب ہو جائے گی۔ (حضرت ابوداؤد، ابن ماجہ)
