Arabic (Original)
وَعَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَنْ مَلَكَ زَادًا وَرَاحِلَةً تُبَلِّغُهُ إِلَى بَيْتِ اللَّهِ وَلَمْ يَحُجَّ فَلَا عَلَيْهِ أَنْ يَمُوتَ يَهُودِيًّا أَوْ نَصْرَانِيًّا وَذَلِكَ أَنَّ اللَّهَ تَبَارَكَ وَتَعَالَى يَقُولُ: (وَلِلَّهِ عَلَى النَّاسِ حَجُّ الْبَيْتِ مَنِ اسْتَطَاعَ إِليهِ سَبِيلا) رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَقَالَ: هَذَا حَدِيثٌ غَرِيبٌ. وَفِي إِسْنَادِهِ مَقَالٌ وَهِلَالُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ مَجْهُولٌ والْحَارث يضعف فِي الحَدِيث
English Translation
‘All reported God’s messenger as saying, “If anyone possesses enough provision and a riding-beast to take him to God’s House and does not perform the pilgrimage, it does not matter whether he dies a Jew or Christian. That is because God who is blessed and exalted says, 'Pilgrimage to the House is a duty men owe to God, those who can afford the journey'. (Qur’an, 3:97). ” Tirmidhi transmitted it, saying this is a gharib tradition whose isnad is criticised, Hilal b. ‘Abdallah is unknown, and al- Harith is declared to be weak in tradition.
Urdu Translation
حضرت علی المرتضیٰ کرّم اللہ تعالیٰ وجہہ الکریم فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص زادِ راہ اور سواری رکھتا ہو جو اسے بیت اللہ تک پہنچا دے اور پھر حج نہ کرے تو اس کے لیے کوئی فرق نہیں کہ یہودی مرے یا عیسائی مرے اور اس لیے کہ اللہ تبارک و تعالیٰ فرماتا ہے: اللہ کے لیے لوگوں پر بیت اللہ کا حج فرض ہے جو اس تک پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو۔ (ترمذی، فرمایا یہ حدیث غریب ہے اور اس کی اسناد میں کلام ہے)
