Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَخْلُوَنَّ رَجُلٌ بِامْرَأَةٍ وَلَا تُسَافِرَنَّ امْرَأَةٌ إِلَّا وَمَعَهَا مَحْرَمٌ» . فَقَالَ رَجُلٌ: يَا رَسُولَ اللَّهِ اكْتُتِبْتُ فِي غَزْوَةِ كَذَا وَكَذَا وَخَرَجَتِ امْرَأَتِي حَاجَّةً قَالَ: «اذهبْ فاحجُجْ مَعَ امرأتِكَ»
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “A man must not be alone with a woman, and a woman must travel only when accompanied by a man who is within the prohibited degrees.” A man said, “I have been enrolled for such and such an expedition, and my wife intends to go out to perform the pilgrimage.” He therefore told him to go and perform the pilgrimage along with his wife. Bukhari and Muslim.
Urdu Translation
حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہا نہ رہے اور کوئی عورت محرم کے بغیر سفر نہ کرے۔ ایک آدمی نے عرض کیا: یا رسول اللہ! میرا نام فلاں غزوے میں لکھ لیا گیا ہے اور میری بیوی حج کے لیے نکلی ہے۔ آپ نے فرمایا: جاؤ اور اپنی بیوی کے ساتھ حج کرو۔ (بخاری و مسلم)
