Arabic (Original)
وَعَنْهُ قَالَ: سُئِلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَيُّ الْعَمَلِ أَفْضَلُ؟ قَالَ: «إِيمَانٌ بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ» قِيلَ: ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ: «الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ» . قِيلَ: ثُمَّ مَاذَا؟ قَالَ: «حَجٌّ مبرورٌ»
English Translation
He said that God’s messenger was asked what action was most excellent and replied that it was faith in God and His messenger. He was asked what came next and replied that it was jihad in God’s path. He was asked what came next and replied that it was a pilgrimage which was accepted. Bukhari and Muslim.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ نے فرمایا: اللہ اور اس کے رسول پر ایمان۔ عرض کیا گیا: پھر کون سا؟ فرمایا: اللہ کی راہ میں جہاد۔ عرض کیا گیا: پھر کون سا؟ فرمایا: حج مبرور (مقبول حج)۔ (بخاری و مسلم)
