Arabic (Original)
وَعَن أُمِّ مَعْبدٍ قَالَتْ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ طَهِّرْ قَلْبِي مِنَ النِّفَاقِ وَعَمَلِي مِنَ الرِّيَاءِ وَلِسَانِي مِنَ الْكَذِبِ وَعَيْنِي مِنَ الْخِيَانَةِ فَإِنَّكَ تَعْلَمُ خَائِنَةَ الْأَعْيُنِ وَمَا تُخْفِي الصُّدُورُ» . رَوَاهُمَا الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ
English Translation
Hadrat Umm Ma'bad said she heard God’s messenger say, “O God, purify my heart from hypocrisy, my action from vain show, my tongue from falsehood and my eyes from wrongful glances, for Thou knowest the surreptitious looks of the eyes and what is concealed in the breasts.” 2 Baihaqi transmitted the two traditions in ad-Da'awat al-kabir. 2. cf. Qur’an, xl, 19.
Urdu Translation
حضرت اُمّ معبد رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے سنا: اے اللہ! میرے دل کو نفاق سے پاک کر دے، میرے عمل کو ریاکاری سے، میری زبان کو جھوٹ سے اور میری آنکھ کو خیانت سے۔ بے شک تو آنکھوں کی خیانت کو اور سینوں کی پوشیدہ باتوں کو جانتا ہے۔ (بیہقی فی الدعوات الکبیر)
