Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْفَقْرِ وَالْقِلَّةِ وَالذِّلَّةِ وَأَعُوذُ مِنْ أَنْ أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ» رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ
English Translation
Hadrat Abu Huraira said that God’s messenger used to say, “O God, I seek refuge in Thee from poverty, lack and abasement, and I seek refuge in Thee lest I cause or suffer wrong.” Abu Dawud and Nasa'i transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے: اے اللہ! میں فقر، قلت اور ذلت سے تیری پناہ مانگتا ہوں اور اس سے پناہ مانگتا ہوں کہ میں ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔ (حضرت ابوداؤد، نسائی)
