Arabic (Original)
وَعَنْ جُنْدُبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَ: " أَنَّ رَجُلًا قَالَ: وَاللَّهِ لَا يَغْفِرُ اللَّهُ لِفُلَانٍ وَأَنَّ اللَّهَ تَعَالَى قَالَ: مَنْ ذَا الَّذِي يَتَأَلَّى عَلَيَّ أَنِّي لَا أَغْفِرُ لِفُلَانٍ فَإِنِّي قَدْ غَفَرْتُ لِفُلَانٍ وَأَحْبَطْتُ عَمَلَكَ ". أَوْ كَمَا قَالَ. رَوَاهُ مُسلم
English Translation
Jundub said that God’s messenger told of a man saying, “I swear by God that God will not forgive so and so,” whereupon God most high said, “Who is this who swears that I will not forgive so and so? For I have forgiven so and so and have made your deeds to come to nothing”, or words to that effect. Muslim transmitted it.
Urdu Translation
حضرت جندب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے بیان فرمایا: ایک شخص نے کہا: اللہ کی قسم! اللہ فلاں کو نہیں بخشے گا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: یہ کون ہے جو مجھ پر قسم کھاتا ہے کہ میں فلاں کو نہیں بخشوں گا؟ میں نے فلاں کو بخش دیا اور تیرا عمل ضائع کر دیا۔ یا جیسا آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا۔ (مسلم)
