Arabic (Original)
عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «وَاللَّهِ إِنِّي لِأَسْتَغْفِرُ اللَّهَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ فِي الْيَوْمِ أَكْثَرَ مِنْ سبعينَ مرَّةً» . رَوَاهُ البُخَارِيّ
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported God’s messenger as saying, “I swear by God that I ask God’s pardon and turn to him in repentance more than seventy times a day.” Bukhari transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ کی قسم! میں دن میں ستر مرتبہ سے زیادہ اللہ سے مغفرت مانگتا ہوں اور اس کی طرف رجوع کرتا ہوں۔ (بخاری)
