Arabic (Original)
وَعَنْ يُسَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا وَكَانَتْ مِنَ الْمُهَاجِرَاتِ قَالَتْ: قَالَ لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «عَلَيْكُنَّ بِالتَّسْبِيحِ وَالتَّهْلِيلِ وَالتَّقْدِيسِ واعقِدْنَ بالأناملِ فإِنهنَّ مسؤولات مُسْتَنْطَقَاتٌ وَلَا تَغْفُلْنَ فَتَنْسَيْنَ الرَّحْمَةَ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَأَبُو دَاوُد
English Translation
Busaira, who was one of the women emigrants, told of God’s messenger saying to them, “Apply yourselves to glorifying God, saying there is no god but He, and declaring His holiness; and count them on your fingers, for they will be questioned and asked to speak; and do not be negligent and so be deprived of mercy.” Tirmidhi and Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت یسیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا جو مہاجر خواتین میں سے تھیں، فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ہمیں فرمایا: تم پر تسبیح (سبحان اللہ)، تہلیل (لا الہ الا اللہ) اور تقدیس (سبوح قدوس) لازم ہے اور انگلیوں کے پوروں پر شمار کرو کیونکہ ان سے سوال کیا جائے گا اور گواہی لی جائے گی اور غافل نہ ہو ورنہ رحمت سے محروم ہو جاؤ گی۔ (ترمذی و ابو داؤد)
