Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ: «لِكُلِّ شَيْءٍ صِقَالَةٌ وَصِقَالَةُ الْقُلُوبِ ذِكْرُ اللَّهِ وَمَا مِنْ شَيْءٍ أَنْجَى مِنْ عَذَابِ اللَّهِ مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ» قَالُوا: وَلَا الْجِهَادُ فِي سَبِيلِ اللَّهِ؟ قَالَ: «وَلَا أَنْ يَضْرِبَ بِسَيْفِهِ حَتَّى يَنْقَطِعَ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِيرِ
English Translation
‘Abdallah b. ‘Umar told that the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) used to say, “Everything has a polish, and the polish for hearts is rememberance of God. Nothing is more calculated to resuce from God’s punishment than remembrance of God.” He was asked whether this did not apply also to jihad in God’s path, and said, “Not even if one should ply his sword till it is broken.” Baihaqi transmitted it in ad-Da'awat al-kabir.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سے روایت فرماتے ہیں کہ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: ہر چیز کی صفائی ہوتی ہے اور دلوں کی صفائی ذکرِ الٰہی ہے اور اللہ کے عذاب سے ذکرِ الٰہی سے زیادہ نجات دینے والی کوئی چیز نہیں۔ صحابہ نے عرض کیا: اللہ کی راہ میں جہاد بھی نہیں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگرچہ وہ اپنی تلوار اتنا مارے کہ ٹوٹ جائے (تب بھی نہیں)۔ (بیہقی نے الدعوات الکبیر میں روایت کیا)
