Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الشَّيْطَانُ جَاثِمٌ عَلَى قَلْبِ ابْنِ آدَمَ فَإِذَا ذَكَرَ اللَّهَ خَنَسَ وَإِذا غفَلَ وسوس» . رَوَاهُ البُخَارِيّ تَعْلِيقا
English Translation
Hadrat Ibn ‘Abbas reported God’s messenger as saying, “The devil is couching at the heart of the son of Adam (upon him be peace). When he mentions God he withdraws, but when he is neglectful he makes evil suggestions.” Bukhari mentioned it in a note.
Urdu Translation
حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شیطان ابن آدم کے دل پر بیٹھا رہتا ہے، جب وہ اللہ کا ذکر کرتا ہے تو پیچھے ہٹ جاتا ہے اور جب غافل ہوتا ہے تو وسوسہ ڈالتا ہے۔ (بخاری نے تعلیقاً روایت کیا)
