Arabic (Original)
وَعَنْ ثَوْبَانَ قَالَ: لَمَّا نَزَلَتْ (وَالَّذِينَ يَكْنِزُونَ الذَّهَب وَالْفِضَّة) كُنَّا مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي بَعْضِ أَسْفَارِهِ فَقَالَ بَعْضُ أَصْحَابِهِ: نَزَلَتْ فِي الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ لَوْ عَلِمْنَا أَيُّ الْمَالِ خَيْرٌ فَنَتَّخِذَهُ؟ فَقَالَ: «أَفْضَلُهُ لِسَانٌ ذَاكِرٌ وَقَلْبٌ شَاكِرٌ وَزَوْجَةٌ مُؤْمِنَةٌ تُعِينُهُ عَلَى إِيمَانِهِ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ
English Translation
Thauban said that when "And those who hoard gold and silver" 1. came down they were with the Noble Prophet (blessings and peace of Allah be upon him) on one of his journeys. One of his companions said, "It has come down about gold and silver. Would that we knew what property is best so that we might get it!" He replied, "The best property is a tongue which makes mention of God, a grateful heart, and a believing wife who helps a man with his faith." 1. Qur’an, ix, 34. Ahmad, Tirmidhi and Ibn Majah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ثوبان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ جب یہ آیت نازل ہوئی: (اور جو لوگ سونا چاندی جمع کرتے ہیں) تو ہم نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر میں تھے۔ بعض صحابہ نے عرض کیا: یہ آیت سونے چاندی کے بارے میں نازل ہوئی ہے، کاش ہمیں معلوم ہو کہ کون سا مال بہترین ہے تاکہ ہم اسے اختیار کریں؟ آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: سب سے افضل مال ذکر کرنے والی زبان، شکر گزار دل اور ایمان والی بیوی ہے جو اس کے ایمان میں مدد کرے۔ (احمد، ترمذی و ابن ماجہ)
