Arabic (Original)
وَعَنْ مَالِكِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِذَا سَأَلْتُمُ اللَّهَ فَاسْأَلُوهُ بِبُطُونِ أَكُفِّكُمْ وَلَا تَسْأَلُوهُ بِظُهُورِهَا» وَفِي رِوَايَةِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: «سَلُوا اللَّهَ بِبُطُونِ أَكُفِّكُمْ وَلَا تَسْأَلُوهُ بِظُهُورِهَا فَإِذَا فَرَغْتُمْ فامسحوا بهَا وُجُوهكُم» . رَوَاهُ دَاوُد
English Translation
Malik b. Yasar reported God’s messenger as saying, “When you make requests of God, do so with the palms of your hands and not the backs upward.” In the version of Ibn ‘Abbas he said, “When you make requests of God, do so with the palms of your hands and not the backs upward, and when you are finished wipe your faces with them.” Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت مالک بن یسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جب اللہ سے مانگو تو ہتھیلیوں سے مانگو، ہاتھوں کی پشت سے نہ مانگو۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کی روایت میں ہے: اللہ سے ہتھیلیوں سے مانگو، ہاتھوں کی پشت سے نہ مانگو، اور جب فارغ ہو جاؤ تو ہاتھ چہرے پر پھیر لو۔ (ابو داؤد)
