Arabic (Original)
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ الدُّعَاءَ يَنْفَعُ مِمَّا نَزَلَ وَمِمَّا لَمْ يَنْزِلْ فَعَلَيْكُمْ عِبَادَ اللَّهِ بِالدُّعَاءِ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَرَوَاهُ أَحْمَدُ عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ. وَقَالَ التِّرْمِذِيّ هَذَا حَدِيث غَرِيب
English Translation
Hadrat Ibn ‘Umar reported God’s messenger as saying, "Supplication is beneficial regarding things which have happened and things which have not happened, so devote yourselves to supplication, servants of God." Tirmidhi transmitted it, and Ahmad transmitted it from Hadrat Mu'adh b. Jabal. Tirmidhi said this is a gharib tradition.
Urdu Translation
حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دعا اس مصیبت سے بھی نفع دیتی ہے جو آ چکی ہو اور اس سے بھی جو ابھی نہیں آئی۔ اے اللہ کے بندو! دعا کو لازم پکڑو۔ (ترمذی، احمد نے حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا۔ امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے)
