Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَنْ يَشْبَعَ الْمُؤْمِنُ مِنْ خَيْرٍ يَسْمَعُهُ حَتَّى يَكُونَ مُنْتَهَاهُ الْجنَّة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Hadrat Abu Sa'id al-Khudri reported God’s messenger as saying, “A believer will never be satisfied with the good he hears till he reaches paradise.” Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مومن خیر سن کر کبھی سیر نہیں ہوتا یہاں تک کہ جنت میں پہنچ جائے۔ (ترمذی)
