Arabic (Original)
وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَفَّانَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: مَنْ قَرَأَ آخِرَ آلِ عِمْرَانَ فِي لَيْلَة كتب لَهُ قيام لَيْلَة. رَوَاهُ الدَّارمِيّ
English Translation
‘Uthmān b. ‘Affān said, “If anyone recites the end of Āl ‘Imrān (Qur’ān, 3) on a night, the reward for a night spent in prayer will be recorded for him.” Transmitted by Dārimī.
Urdu Translation
حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں: جس نے رات کو سورۃ آل عمران کا آخری حصہ پڑھا، اس کے لیے ساری رات قیام کا ثواب لکھا جائے گا۔ (دارمی)
