Arabic (Original)
وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِنَّ لِكُلِّ شَيْءٍ قَلْبًا وَقَلْبُ الْقُرْآنِ (يس) وَمَنْ قَرَأَ (يس) كَتَبَ اللَّهُ لَهُ بِقِرَاءَتِهَا قِرَاءَةَ الْقُرْآنِ عَشْرَ مَرَّاتٍ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالدَّارِمِيُّ وَقَالَ التِّرْمِذِيُّ هَذَا حَدِيثٌ غَرِيب
English Translation
Hadrat Anas reported God’s messenger as saying, “Everything has a heart, and the heart of the Qur’ān is Yā Sīn (Qur’ān, 36). God will record anyone who recites Yā Sīn as having recited the Qur’ān ten times.” Tirmidhī and Dārimī transmitted it, Tirmidhī saying this is a gharīb tradition.
Urdu Translation
حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہر چیز کا دل ہوتا ہے اور قرآن کا دل یٰس ہے۔ جس نے یٰس پڑھی اللہ تعالیٰ اس کے لیے اس کی قراءت کے بدلے دس بار قرآن پڑھنے کا ثواب لکھے گا۔ (ترمذی و دارمی، امام ترمذی نے فرمایا: یہ حدیث غریب ہے)
