Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «تَعَلَّمُوا الْقُرْآنَ فَاقْرَءُوهُ فَإِن مثل الْقُرْآن لمن تعلم وَقَامَ بِهِ كَمثل جراب محشو مسكا يفوح رِيحُهُ كُلَّ مَكَانٍ وَمَثَلُ مَنْ تَعَلَّمَهُ فَرَقَدَ وَهُوَ فِي جَوْفِهِ كَمَثَلِ جِرَابٍ أُوكِئَ عَلَى مسك» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ وَالنَّسَائِيّ وَابْن مَاجَه
English Translation
Hadrat He reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, “Learn and recite the Qur’ān, for to one who learns, recites and uses it in prayer at night it is like a bag filled with musk whose fragrance diffuses itself everywhere; and he who learns it and goes to sleep having it within him is like a bag with musk tied up in it.” Tirmidhī, Nasā’ī and Ibn Mājah transmitted it.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: قرآن سیکھو اور اسے پڑھو، کیونکہ جس نے قرآن سیکھا اور رات کو اس کے ساتھ قیام کیا اس کی مثال مشک سے بھرے تھیلے کی ہے جس کی خوشبو ہر طرف پھیلتی ہے، اور جس نے سیکھا پھر سو رہا اور قرآن اس کے سینے میں ہے تو اس کی مثال اس تھیلے کی ہے جس کا منہ مشک پر بند کر دیا گیا ہو۔ (ترمذی، نسائی و ابن ماجہ)
