Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَيَعْجَزُ أَحَدُكُمْ أَنْ يَقْرَأَ فِي لَيْلَةٍ ثُلُثَ الْقُرْآنِ؟» قَالُوا: وَكَيْفَ يَقْرَأُ ثُلُثَ الْقُرْآنِ؟ قَالَ: «قُلْ هُوَ الله أحد» يعدل ثلث الْقُرْآن ". رَوَاهُ مُسلم وَرَوَاهُ البُخَارِيّ عَن أبي سعيد
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “Is any of you incapable of reciting a third of the Qur’ān in a night?” On being asked how they could recite a third of the Qur’ān he replied. “‘Say, He is God, One’ (Qur’ān, 112) is equivalent to a third of the Qur’ān.” Muslim transmitted it, and Bukhārī transmitted it from Abū Sa'īd.
Urdu Translation
حضرت ابو الدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیا تم میں سے کوئی عاجز ہے کہ ایک رات میں تہائی قرآن پڑھ لے؟ پوچھا گیا: تہائی قرآن کیسے پڑھیں؟ فرمایا: 'قُلْ هُوَ اللّٰهُ أَحَدٌ' (سورۃ اخلاص) تہائی قرآن کے برابر ہے۔ (مسلم، بخاری نے حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کیا)
