Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ يَوْمًا ابْتِغَاءَ وَجْهِ اللَّهِ بَعَّدَهُ اللَّهُ مِنْ جَهَنَّمَ كَبُعْدِ غُرَابٍ طَائِرٍ وَهُوَ فرخ حَتَّى مَاتَ هرما» . رَوَاهُ أَحْمد وَرَوَى الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيمَانِ عَنْ سَلَمَةَ بن قيس
English Translation
Hadrat He reported God’s messenger as saying, “If anyone out of a desire to please God fasts for a day, God will remove him from jahannam as far as a crow flies from the time it is a young bird till it dies of old age.” Ahmad transmitted it, and Baihaqi transmitted it in Shu'ab al-iman from Salama b. Qais.
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص اللہ کی رضا کے لیے ایک دن روزہ رکھے تو اللہ اسے جہنم سے اتنا دور کر دے گا جتنا ایک کوّا اپنے بچپن سے بڑھاپے میں مر جانے تک اڑتا رہے۔ (احمد، بیہقی نے شعب الایمان میں حضرت سلمہ بن قیس سے روایت کیا)
