Arabic (Original)
وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُسْرٍ عَنْ أُخْتِهِ الصَّمَّاءِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «لَا تَصُومُوا يَوْمَ السَّبْتِ إِلَّا فِيمَا افْتُرِضَ عَلَيْكُمْ فَإِنْ لَمْ يَجِدْ أَحَدُكُمْ إِلَّا لِحَاءَ عِنَبَةٍ أَوْ عُودَ شَجَرَةٍ فَلْيَمْضُغْهُ» . رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَهْ والدارمي
English Translation
‘Abdallah b. Busr, on the authority of his sister as-Samma’, reported God’s messenger as saying, “Do not fast on Saturday except during what has been made obligatory for you; and if one of you can get nothing but a grape skin or a piece of wood from a tree, he should chew it.” Ahmad, Abu Dawud, Tirmidhi, Ibn Majah and Darimi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت عبداللہ بن بسر اپنی بہن صمّاء رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ہفتے کے دن (فرض کے سوا) روزہ نہ رکھو، اگر تم میں سے کسی کو انگور کا چھلکا یا درخت کی چھال کے سوا کچھ نہ ملے تو اسے ہی چبائے (یعنی افطار کرے)۔ (احمد، ابو داؤد، ترمذی، ابن ماجہ و دارمی)
