Arabic (Original)
عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصُومُ حَتَّى نَقُولَ: لَا يُفْطِرُ وَيُفْطِرُ حَتَّى نَقُولَ: لَا يَصُومُ وَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اسْتكْمل صِيَام شهر قطّ إِلَّا رَمَضَانَ وَمَا رَأَيْتُهُ فِي شَهْرٍ أَكْثَرَ مِنْهُ صِيَامًا فِي شَعْبَانَ وَفِي رِوَايَةٍ قَالَتْ: كَانَ يَصُوم شعْبَان كُله وَكن يَصُوم شعْبَان إِلَّا قَلِيلا
English Translation
Hadrat ‘A'isha said, "God’s messenger used to fast to such an extent that we thought he would never break his fast, and he would go without fasting to such an extent that we thought he would never fast. I never saw God’s messenger fast a complete month except in Ramadan, and I never saw him fast more in any month than in Sha'ban." In a version she said he used to fast the whole of Sha'ban, i.e. he would fast all but a little of Sha'ban. (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم اتنا روزہ رکھتے کہ ہم سمجھتے کبھی نہیں چھوڑیں گے، اور اتنا چھوڑ دیتے کہ ہم سمجھتے کبھی نہیں رکھیں گے۔ میں نے رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کو رمضان کے سوا پورا مہینہ روزے رکھتے نہیں دیکھا، اور شعبان سے زیادہ کسی مہینے میں روزے رکھتے نہیں دیکھا۔ ایک روایت میں ہے: آپ پورا شعبان روزے رکھتے تھے، یعنی شعبان کا تھوڑا سا حصہ چھوڑ کر سارا مہینہ روزے رکھتے۔ (بخاری و مسلم)
