Arabic (Original)
وَعَنْ جَابِرٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي سَفَرٍ فَرَأَى زِحَامًا وَرَجُلًا قَدْ ظُلِّلَ عَلَيْهِ فَقَالَ: «مَا هَذَا؟» قَالُوا: صَائِمٌ. فَقَالَ: «لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ»
English Translation
Hadrat Jabir said that in the course of a journey God’s messenger saw a crowd and a man who had been put in the shade. On asking the reason and being told that he was fasting he said, “Fasting while on a journey is not a part of righteousness.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے سفر میں ایک شخص کو دیکھا جس کے گرد بھیڑ تھی اور اسے سائے میں رکھا گیا تھا۔ آپ نے پوچھا: اسے کیا ہوا؟ بتایا گیا: یہ روزے دار ہے۔ آپ نے فرمایا: سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔ (بخاری و مسلم)
