Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنِ الْوِصَالِ فِي الصَّوْمِ. فَقَالَ لَهُ رجل: إِنَّك تواصل يَا رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: وَأَيُّكُمْ مِثْلِي إِنِّي أَبَيْتُ يُطْعِمُنِي رَبِّي ويسقيني "
English Translation
Hadrat Abu Huraira said that God’s messenger forbade uninterrupted fasting, and when a man said, “You fast uninterruptedly, messenger of God,” he replied, “Which of you is like me? During the night my Lord gives me food and drink.” (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے وصال (بغیر افطار کیے مسلسل روزے رکھنے) سے منع فرمایا۔ ایک شخص نے عرض کیا: آپ تو وصال کرتے ہیں یا رسول اللہ! آپ نے فرمایا: تم میں سے کون میری مانند ہے؟ رات کو میرا رب مجھے کھلاتا اور پلاتا ہے۔ (بخاری و مسلم)
