Arabic (Original)
وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَتَحَفَّظُ مِنْ شَعْبَانَ مَالَا يَتَحَفَّظُ مِنْ غَيْرِهِ. ثُمَّ يَصُومُ لِرُؤْيَةِ رَمَضَانَ فَإِنْ غُمَّ عَلَيْهِ عَدَّ ثَلَاثِينَ يَوْمًا ثُمَّ صَامَ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد
English Translation
‘A’isha said that God’s messenger used to count the days in Sha'ban in a manner he did not practise any other month, then fasted when he saw the new moon of Ramadan; but if the weather was cloudy he counted thirty days and then fasted. Abu Dawud transmitted it.
Urdu Translation
حضرت اُمّ المؤمنین عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم شعبان کے دنوں کا اتنا خیال رکھتے تھے جتنا کسی اور مہینے کا نہیں رکھتے تھے، پھر رمضان کا چاند دیکھ کر روزہ رکھتے۔ اگر بادل ہوتے تو تیس دن پورے کر کے روزہ رکھتے۔ (ابو داؤد)
