Arabic (Original)
وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ. وَمَنْ قَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ. وَمَنْ قَامَ لَيْلَةَ الْقَدْرِ إِيمَانًا وَاحْتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِنْ ذَنْبِهِ»
English Translation
Hadrat Abu Huraira reported the Beloved Messenger of Allah (blessings and peace of Allah be upon him) as saying, "He who fasts during Ramadan with faith and seeking his reward from God will have his past sins forgiven; he who prays during the night in Ramadan with faith and seeking his reward from God will have his past sins forgiven; and he who passes Lailat al-qadr in prayer with faith and seeking his reward from God will have his past sins forgiven." (Bukhari and Muslim.)
Urdu Translation
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص ایمان اور ثواب کی نیت سے رمضان کے روزے رکھے اس کے پچھلے گناہ بخش دیے جائیں گے، جو رمضان کی راتوں میں ایمان اور ثواب کی نیت سے قیام کرے اس کے پچھلے گناہ بخش دیے جائیں گے، اور جو شب قدر ایمان اور ثواب کی نیت سے عبادت میں گزارے اس کے پچھلے گناہ بخش دیے جائیں گے۔ (بخاری و مسلم)
