Arabic (Original)
وَعَنِ الْبَرَاءِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَنْ مَنَحَ مِنْحَةَ لَبَنٍ أَو روق أَوْ هَدَى زُقَاقًا كَانَ لَهُ مِثْلَ عِتْقِ رَقَبَة» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ
English Translation
Al-Bara’ reported God’s messenger as saying, “If anyone lends an animal for milking, or silver coins, or shows someone the way, it will be equivalent to his having emancipated a slave.” Tirmidhi transmitted it.
Urdu Translation
حضرت براء رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص دودھ دینے والا جانور عاریتاً دے، یا چاندی کے سکے بطور قرض دے، یا کسی کو راستہ دکھائے تو یہ اس کے لیے غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔ (ترمذی)
